خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب سے تباہی، 320 سے زائد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور اچانک آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ متعدد اضلاع میں مکانا تعلیمی ادارے، بجلی کا نظام اور بنیادی سہولیات شدید متاثر ہو چکی ہیں۔ انسانی نقصان صوبے بھر میں 320 سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہیں۔ پورے ملک میں ہلاکتوں کی تعداد…

Read More