
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) کی ہدایات پر، ترقیاتی سکیمز کا مشترکہ دورہ کیا گیا۔
یہ وزٹ انجینئر رضا محمد خان، ٹی او (فنانس اینڈ پلاننگ) مانسہرہ کی قیادت میں اسسٹنٹ کمشنرز انڈر ٹریننگ اور کمیونیکیشن اینڈ ورکس (C\&W) ہائی وے ڈویژن مانسہرہ کے عملے کے ہمراہ کیا گیا۔دورے کا مقصد چکیا روڈ اور کہو میرا روڈ مانسہرہ پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔ جاری منصوبوں کی جسمانی…