امریکا کا پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد: امریکا نے پاکستان کے توانائی کے شعبے میں ایک بڑے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تیل و گیس کی تلاش، پیداوار اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ سرمایہ کاری آئندہ چند برسوں میں مرحلہ وار…

Read More